انڈر 19 ورلڈکپ ، پاکستان کا آج سری لنکا سے ٹاکرا

انڈر 19 ورلڈکپ ، پاکستان کا آج سری لنکا سے ٹاکرا

آکلینڈ (نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا اور آخری میچ 19 جنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی