چاہنے والے مبارکباد دینے حسن علی کے گھرجاپہنچے

چاہنے والے مبارکباد دینے حسن علی کے گھرجاپہنچے

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر قرار دیئے جانے کی خبر کے بعد ان کے گھر مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔ضلع بھرکے سیاسی وسماجی رہنماوؤں اور انکے چاہنے والوں نے گھرجاکرانکے والدین کو پھول پیش کیے اور بیٹے کی کامیابی پرمبارکباد دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی