ہانگ کانگ سٹاکس میں پہلی مرتبہ 32,000کی سطح کو عبور کرلیا

ہانگ کانگ سٹاکس میں پہلی مرتبہ 32,000کی سطح کو عبور کرلیا

  

ہانگ کانگ(آن لائن)ہانگ کانگ سٹاکس میں پہلی مرتبہ 32,000کی سطح کو عبور کرلیا ہے،جیسا کہ ایک روز قبل بنچ مارک انڈیکس کے ریکارڈ اضافے کے بعد جمعرات کو لین دین کا عمل جاری ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس0.52فیصد یا165.04پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32,148.45رہا۔بنچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس0.15فیصد یا5.21پوائنٹس اضافے کے ساتھ3,449.88رہا ،تاہم شنزن جامع انڈیکس جو چین کی دوسری سٹاک ایکسچینج ہے0.16فیصد یا3.09پوائنٹس کمی کے ساتھ1,918.65رہا۔

مزید :

کامرس -