ٹوکیو کے ریسر پہلے جاپانی ایشیائی ڈرائیور بن گئے

ٹوکیو کے ریسر پہلے جاپانی ایشیائی ڈرائیور بن گئے

  

شکاگو(نیٹ نیوز)موجودہ انڈیانا پولس 500 چیمپئن جاپان کے تاکوما سانتو کو گزشتہ روز شمالی امریکی انٹرنیشنل آٹو شو کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران ان کی بورگ وارنر ٹرافی کی تصویر کا عکس پیش کیا گیا۔40سالہ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے ریسر کلاسک یو ایس اوول ایونٹ حاصل کرنے والے پہلے جاپانی ایشیائی ڈرائیور بن گئے ہیں،انہوں نے چوتھے نمبر کے ساتھ آغاز کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -