جان شیر خان کا سید خاور شاہ کی وفات پر اظہار افسوس

جان شیر خان کا سید خاور شاہ کی وفات پر اظہار افسوس

  

اسلام آباد (اے پی پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -