چینی تجارتی بنکوں نے 2017ء میں غیرملکی زرمبادلوں کی ریکارڈ فروخت کی

چینی تجارتی بنکوں نے 2017ء میں غیرملکی زرمبادلوں کی ریکارڈ فروخت کی

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے تجارتی بنکوں نے 2017ء میں خالص غیرملکی زرمبادلہ کی ریکارڈ فروخت کی ،چین کے تجارتی بنکوں نے گذشتہ سال 1.6441ٹریلین امریکی ڈالر مالیت کی غیرملکی کرنسیاں خریدیں اور 1.7557ٹریلین امریکی ڈالر مالیت کی کرنسیاں فروخت کیں ، اس طرح خالص فروخت 111.6بلین امریکی ڈالر رہی ۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے سرکاری محکمہ (ایس اے ایف ای ) نے بتائی ہے ۔

مزید : کامرس