چین کے مرکزی بنک نے جمعرات کو مزید رقم مالیاتی نظام میں داخل کر دی

چین کے مرکزی بنک نے جمعرات کو مزید رقم مالیاتی نظام میں داخل کر دی

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے مرکزی بنک نے جمعرات کو اوپن مارکیٹ آپریشنز کے ذریعے اپنے مالیاتی نظام نے 160بلین یوآن (25بلین امریکی ڈالر ) کی رقم داخل کر دی ، ان کارروائیوں کے ذریعے سات روزہ ریورس ریپوس کے 80بلین یوآن چودہ روز ہ ریورس ریپوس کے 70بلین یوآن اور 63روزہ ریورس ریپوس کے دس بلین یوآن مالیاتی نظام میں ڈالے گئے۔

، اس کی اطلاع چین کے عوامی بنک نے اپنی ویب سائٹ پر دی ہے۔

مزید : کامرس