امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ (آئی این پی ) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو 66بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4401ہو گئی ۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ،چین کی زرمبادلہ کی تبادلے کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کرنے کا اختیار ہے ۔

مزید : کامرس