سیف علی کی ’’کالاکندی‘‘باکس آفس پر ناکام

سیف علی کی ’’کالاکندی‘‘باکس آفس پر ناکام
 سیف علی کی ’’کالاکندی‘‘باکس آفس پر ناکام

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ’’کالاکندی‘‘ باکس آفس پر کامیاب بزنس کرنے میں ناکام ہوگئی، فلم ریلیز سے اب تک 5.30کروڑ ہی کماسکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی فلم ’’کالاکندی‘‘ 12جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جو شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ فلم نے ریلیز سے اب تک صرف5.30کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

مزید :

کلچر -