جلسہ میں لا کھو ں عوام نے شرکت کر کے حکمرانو ں کی پا لیسیو ں کو مستر د کر دیا،شاہد صدیق

جلسہ میں لا کھو ں عوام نے شرکت کر کے حکمرانو ں کی پا لیسیو ں کو مستر د کر ...

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ن لیگ والے خودار نہیں غدار ہیں شریف بردران ملک تو ڑنا چاہتے ہیں نواز شریف کی ہر تقریر سے ملکی دشمنی کی بو آ تی ہے ما ل رو ڈ پر لا کھو ں عوام نے متحدہ اپوز یشن کے جلسہ میں شرکت کر کے حکمرانو ں کی پا لیسیوں کو مستر د کر دیاہے حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہ سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن اور سا نحہ قصور کے ملزمان کی گر فتاری میں حکومت کر داراداد کر نے کیلئے تیار نہیں۔

لہٰذا سپر یم کور ٹ اور فوجی حکام ملزمان کی گر فتاری کیلئے کر دارادا کر ے سا نحہ ماڈ ل ٹا ؤن اور سا نحہ قصور کے ملزمان حکومتی صفو ں میں مو جو د ہیں اسی لیے انہیں گر فتار نہیں کیاجا رہا انہو ں نے کہا دو نوں دل خر اش واقعا ت کے ملزمان کو گر فتارکرکے فوجی عدالتو ں میں انکے خلا ف کارروائی کی جائے انہو ں نے کہاکہ قومی اسمبلی‘ سینٹ اور الیکشن کمیشن شریف فیملی کے محا فظ بننے کی بجائے پاکستانی عوام کے محا فظ بنیں شریف فیملی سیا سی تنہا ئی کا شکار ہو چکی ہے سا نحہ ماڈ ل ٹا ؤ ن اور سا نحہ قصور کے ملزم گرفتار نہ ہو ئے تو مسلم لیگ ن کو تار یخ کبھی معاف نہیں کرے گی اور انہیں قا تلو ں ‘ ڈاکو ں کے نام سے تار یخ اپنے اوراق میں محفو ظ کر ے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4