پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی مٹینگ

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی مٹینگ

لاہور (پ ر) سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی میٹنگ ہوئی، جس میں چیئرمین رضوان اعجاز، وائس چیئرمین امجد اقبال، صدر ظفر سلیم، جنرل سیکرٹری یوسف علی ظفر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری بابر گل کے علاوہ عمر بیگ ، رجب علی، طاہر یٰسین، محمد ندیم، عثمان بٹ، ذیشان ریاض، محمد اسلم، عمر علی، فیصل اسلام، راشد صدیق، جاوید انجم، ارشاد وریام، ارسلان سنی، شہباز بیگ، شاہد یونس نے شرکت کی۔

اور سمز کالج کے دیرینہ مطالبات ورک چارج کے بارے میں بات کی گئی اور سمز کالج کے ملازمین کی رہائشی کالونی کے بارے میں بات کی گئی۔

اور آئندہ حلف برداری کی تقریب پرنسپل سمز/ سروسز ہسپتال ملاقات کے بعد حلف برداری کی تقریب رکھی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4