شردھا کپور نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’سٹری‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

شردھا کپور نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’سٹری‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
 شردھا کپور نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’سٹری‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’سٹری‘‘ کی عکسبندی شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے اداکار راج کمار راؤ کے ساتھ نئی فلم ’’سٹری‘‘ کی عکسبندی شروع کردی ہے۔ اس موقع پر شردھا کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی شروع ہونے پر نروس بھی ہیں اور خوش بھی ہیں۔ شردھا کپور پہلی بار راج کمار راؤ کے ساتھ پردہ سکرین پر نظر آئیں گی۔ فلم کے ہدایتکار عمار کاؤشک ہیں۔

مزید :

کلچر -