تاپسی پنو کی فلم ’’دل جنگلی‘‘ کا ٹریلر ریلیز

تاپسی پنو کی فلم ’’دل جنگلی‘‘ کا ٹریلر ریلیز
 تاپسی پنو کی فلم ’’دل جنگلی‘‘ کا ٹریلر ریلیز

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم ’’دل جنگلی‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں تاپسی پنو پہلی بار ثاقب سلیم کے ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ فلم 16فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ تاپسی پنو فلم ’’دل جنگلی‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فلم’’ملک ‘‘، ’’سورما‘‘ ، ’’تڑکا‘‘ اور ’’من مرضیاں ‘‘ پر کام کریں گی۔

مزید :

کلچر -