کرینہ کپور لیک می فیشن ویک میں میکا کھنہ کی شوسٹاپر بنیں گی

کرینہ کپور لیک می فیشن ویک میں میکا کھنہ کی شوسٹاپر بنیں گی
 کرینہ کپور لیک می فیشن ویک میں میکا کھنہ کی شوسٹاپر بنیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور چوتھے لیک می فیشن ویک سمر ریسورٹ 2018 ء کے فینالے میں ڈیزائنر انامیکا کھنہ کی شوسٹاپر بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں ڈیزائنر انامیکا کھنہ کا کہنا ہے کہ چوتھا لیک می فیشن ویک سمر ریسورٹ 31 جنوری تا 4 فروری تک جاری رہے گا ۔
جس کے فینالے میں اداکارہ کرینہ کپور ہماری شوسٹاپر بنیں گی، ہمیں امید ہے کہ لوگ ہمارے ساتھ تعاون اور حوصلہ افزائی کریں گے۔

مزید :

کلچر -