اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں، سونم کپور

اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں، سونم کپور
اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں، سونم کپور

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ اداکار اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ اداکار اکشے کمار جہاں بطور پروڈیوسر اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ کی فلمسازی کو سراہتے ہیں وہیں ان سے ڈرتے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل نے فلم ’’پیڈ مین ‘‘ کے سیٹ پر ہدایتکار آر بلکی کے کئے گئے فیصلوں میں کبھی بھی مداخلت نہیں کی۔ اداکارہ سونم کپور فلم ’’پیڈ مین ‘‘ میں اداکار اکشے کمار اور رادھیکا اپتے کے ساتھ دکھائی دیں گی، فلم 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -