لیاقت آباد: کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم گلگت سے گرفتار

لیاقت آباد: کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم گلگت سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)لیاقت آبادمیں کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والاملزم گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ لیاقت آبادمیں نوجوان کوکرکٹ میچ کے دوران قتل کر دیا گیا تھا جس پرپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نویدکوگرفتار کرلیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن مبشر میکن کاکہناہے ملزم نویدکوگلگت سے گرفتار کیا گیا۔ مقتول دلاور کو سر پربیٹ ماراگیاجودوروزقبل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -