بجلی میٹرز چوری کرنے والہ گروہ سرگرم

بجلی میٹرز چوری کرنے والہ گروہ سرگرم

کوٹ رادھاکشن ( نامہ نگار )کوٹ رادھاکشن شہر میں دو تین روز کے اندر نامعلوم چور وں نے مظہر کالونی ۔محلہ جج والہ۔ غفار ٹاون میں لسیکو کے صارفین کے گھر وں و دکانوں وبجلی کے کھمبوں پر نصب بجلی میٹرز کو رات کی تاریکی و لوڈشیڈنگ کے دوران کاٹنا شرو ع کردیا ہے جس کی وجہ سے صارفین نا صر ف بجلی کی فراہمی سے محروم ہورہے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ انھیں مالی نقصان کاسامنا کرنا پڑ رہاہے۔

بجلی میٹرز

مزید : علاقائی