لاری اڈہ، مسافروں کو لوٹنے والاڈاکو گرفتار

لاری اڈہ، مسافروں کو لوٹنے والاڈاکو گرفتار

  

لاہور(خبر نگار)ڈولفن فورس نے لاری اڈہ کے علاقہ میں مسافروں کو لوٹنے والے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار گشت کررہے تھے کے اس دوران لاری اڈہ کے قریب ایک ڈاکو گن پوائنٹ پر مسافروں سے لوٹ مار کر رہا تھا جس پر ڈولفن فورس نے رنگوں ہاتھوں ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام عمیر ہے اور اس سے قبل بھی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -