3پولیس افسران کے تقرر وتبادلے،نوٹیفکیشن جاری

3پولیس افسران کے تقرر وتبادلے،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر،خبر نگار)آئی جی پنجاب عارف نواز نے 3پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کردئیے اورنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔جس میں ایس ایس پی معروف واہلہ کو اے آئی جی ٹریننگ سینٹرل پولیس آفس لاہور تعینات کردیا گیا۔تقرری کے منتظر ایس پی وقاص حسن ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات۔اسی طرح تقرری کے منتظر ایس پی وقاص حسن ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات کیا گیا ہے جبکہ تقرری کے منتظرایس پی محمد بلال ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی سینٹرل ایس پی یو لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -