سی آئی اے پولیس کی کارروائی 4ریکارڈ یافتہ اشتہاری گرفتار

سی آئی اے پولیس کی کارروائی 4ریکارڈ یافتہ اشتہاری گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں سی آئی اے پولیس نے کاروائی کر کے پولیس کو مطلوب 4اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کر یک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈکیتی ،رابری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 4مجرم سفیان ،مون ،علی رضا اورحسن کوگرفتا ر کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ ملزمان کا سابقہ ریکار ڈ ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔

مزید : علاقائی