مال روڈپر اپوزیشن کے جلسہ کی فول پروف سکیورٹی پر آئی جی پنجاب کی پولیس افسروں و اہلکاروں کو شاباش

مال روڈپر اپوزیشن کے جلسہ کی فول پروف سکیورٹی پر آئی جی پنجاب کی پولیس ...

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)مال روڈ پر اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کی فول پروف سیکیورٹی پر آئی جی پنجاب عارف نواز نے سی سی پی او لاہور ، امین وینس، ڈی آئی آپریشنز ، ڈاکٹر حیدر اشرف، ایس پی سیکیورٹی عمارہ اطہر ، ایس ایس پی آپریشنز منتظر مہدی ، ایس پی سٹی علی رضا، ایس پی سول لائنز صفدر کاظمی، ایس پی صدر عادل میمن ، ایس پی ماڈل ٹاؤن حسنین حیدر ، ایس پی اقبال ٹاؤن ، عمر فاروق، ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری اور تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت پولیس کے جوانوں کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -