پنجگور،ایرانی حدود سے 8 مارٹر گولے فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور،ایرانی حدود سے 8 مارٹر گولے فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور(صباح نیوز) ایرانی حدود سے پاکستانی علاقے پنجگور میں آٹھ مارٹر گولے فائر ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔پنجگور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق مارٹر گولے سرحدی علاقے فراغ کوہ کے کھلے میدان میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مارٹر گولے

مزید : علاقائی