نئے چینی سفیر یاؤجنگ کے اعزاز میں ضیافت ، وزیر مملکت مریم اورنگزیب سینیٹر مشاہد حسین اور دیگرکی شرکت

نئے چینی سفیر یاؤجنگ کے اعزاز میں ضیافت ، وزیر مملکت مریم اورنگزیب سینیٹر ...

  

اسلام آباد (آئی این پی) نئے چینی سفیر یاؤجنگ کے اعزاز میں پی این سی اے میں ضیافت کا اہتمام کیاگیا جس میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب ‘ سینیٹر مشاہد حسین اور دیگراہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس دوران ثقافتی شو بھی پیش کیا گیا جس میں معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیا ثقافتی شو بھی پیش کئے گئے ۔

چینی سفیر

مزید :

علاقائی -