پاکستان بم پھینکنے اور لوگوں کو نئی دہلی کیخلاف اکسانا بند کرے ، بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی

پاکستان بم پھینکنے اور لوگوں کو نئی دہلی کیخلاف اکسانا بند کرے ، بھارتی وزیر ...

نئی دہلی (آ ئی این پی)بھا رتی وزیر مملکت برا ئے خا رجہ امو ر وی کے سنگھ نے کہا ہے بھا رت ، پا کستان کے سا تھ بہتر تعلقات کا خوا ہا ں ہے تاہم پا کستان کی جا نب سے ہماری طرف بم پھینکنے اور لو گو ں کو نئی دہلی کے خلاف اکسا نا بند کرنا ہوگا۔بھا رتی میڈ یا کے مطا بق وی کے سنگھ نے ایک تقر یب سے خطابّ میں کہا کہ چین کی پا کستان کو امداد کسی بھی طر ح امر یکہ کی جا نب سے معطل کی جا نے والی امداد کا نعم البدل نہیں ہو سکتی۔

مزید : علاقائی