باپ بیٹی کا رشتہ شرم سے عاری آدمی کیا جانے ؟مریم نواز

باپ بیٹی کا رشتہ شرم سے عاری آدمی کیا جانے ؟مریم نواز

اسلا م آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر باپ اپنی بیٹی کا خیال رکھنے اور اس کو عزت دینے میں فخر محسوس کرتا ہے مگر تم جیسا شرم سے عاری آدمی باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے ؟۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر گزشتہ روز مریم نواز نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہاکہ دنیا کا ہر باپ اپنی بیٹی کا خیال رکھنے اور اس کو عزت دینے میں فخر محسوس کرتا ہے مگر تم جیسا شرم سے عاری آدمی باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے ؟۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول