سینیٹ کا اجلاس 22 جنوری کو طلب

سینیٹ کا اجلاس 22 جنوری کو طلب

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس 22 جنوری 2018 بروز سوموار شام 3 بجے پالیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔

صدر مملکت

مزید : کراچی صفحہ اول