چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلیعدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا‘ مراد علی شاہ کا ٹویٹ

چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلیعدالتی حکم کے بغیر نہیں ...

حیدر آباد (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے کو عدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا‘ اس حال میں سندھ حکومت گڈ گورننس کو کیسے یقینی بنائے؟ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے معاملے پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چیف سیکرٹری‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے عدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا اس حال میں سندھ حکومت گڈ گورننس کو کیسے یقینی بنائے۔

وزیراعلیٰ سندھ

مزید : کراچی صفحہ اول