سرکاری حج سکیم میں غلط درخواست دینے والا اپنے کوائف درست کر سکے گا

سرکاری حج سکیم میں غلط درخواست دینے والا اپنے کوائف درست کر سکے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم میں غلط درخواست دینے والا اپنے کوائف درست کر سکے گا۔ وزارت مذہبی امور کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو SMS کے ذریعے کوائف بھیجنے کی سہولت دے دی گھر بیٹھے ہی حج درخواست میں دیئے گئے کوائف چیک کر سکیں گے غلطی کی صورت میں درست کروا سکتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر