طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو اور فیڈرل کونسل کے اجلاس بُلا لئے

طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو اور فیڈرل کونسل کے اجلاس بُلا ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو اور فیڈرل کونسل کے اجلاس بُلا لئے ہیں۔ سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس 27 جنوری اورفیڈرل کونسل کااجلاس 28 جنوری 2018 ء عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ 365،ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونگے۔پارٹی کے ان اعلیٰ سطح کے فورمز کے اجلاسوں میں ملکی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ہو گا ۔

مزید : صفحہ آخر