قومی ایئر لائن کی مجوزہ نجکاری کیخلاف درخواست پر حکومت سے وضاحت طلب

قومی ایئر لائن کی مجوزہ نجکاری کیخلاف درخواست پر حکومت سے وضاحت طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف درخواست پر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لئے کون سا طریقہ کار اختیار کیا جارہا ہے۔مسٹر جسٹس شاہد مبین نے نبیل کاہلوں ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کا طریقہ کار پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

قومی ایئر لائن

مزید : صفحہ آخر