ویلج کونسل کے ناظم رفیق گل روغانی مستعفی آج پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں گے

ویلج کونسل کے ناظم رفیق گل روغانی مستعفی آج پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں ...

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پختونخواملی عوامی پارٹی کوجھٹکا ویلج کونسل کے ناظم رفیق گل روغانی مستعفی آج پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں گے جلسے کے تمام تیاریاں مکمل ۔تفصیلات کے مطابق پختونخواملی عوامی پارٹی ویلج کونسل ثمن آبادبٹ خیلہ کے ناظم رفیق گل روغانی مستعفی ہوکرآج بروزجمعہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونگے شمولیتی جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہے جلسے سے ممبرقومی اسمبلی جنیداکبرخان اوروزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ خطاب کریں گے ۔رفیق گل روغانی کی شمولیت کی وجہ سے پی ٹی آئی یونے کونسل لوئربٹ خیلہ میں مزیدمستحکم ہوگئی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر