پشاور،آٹو رکشہ پر فائرنگ ،1 شخص زخمی

پشاور،آٹو رکشہ پر فائرنگ ،1 شخص زخمی

  

پشاور( کرائم رپورٹر )تھا نہ پہاڑی پو رہ کے حدود جی ٹی روڈ پر مسلح افراد نے آٹو رکشہ پر فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز زبیع اللہ ولد غفور خان سکنہ لنڈ ے سڑ ک چارسدہ روڈ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ عزیز اللہ شعبہ با زار سے آٹو رکشہ میں بیٹھ کر جا رہا تھا کہ جی ٹی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی وہو گیا جنہیں تشویشنا ک حا لت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال پہنچا دیا جو تاحال ہسپتال میں زیر علا ج ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے بھا گ گئے تا ہم پولیس نے نامعلو م ملزمو ں کیخلاف رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -