آل خیبر پختونخوا یوتھ کپ انڈر 19 سیمی فائنل آج سے شروع ہونگے

آل خیبر پختونخوا یوتھ کپ انڈر 19 سیمی فائنل آج سے شروع ہونگے

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پہلا میچ کل صبح 9 بجے خیبر ایجنسی اور سوات کے ٹیموں کیدرمیان کھیلا جائیگا جبکہ عاجز کرکٹ اکیڈمی باجوڑ اور کینڈی لینڈ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کیدرمیان کھیلا جائیگا جبکہ عاجز کرکٹ اکیڈمی باجوڑ اور کینڈی لینڈ انڈر 19 ٹیموں کیدرمیان میچ کل سہ پہر 2 بجے شروع ہوگا جبکہ فائنل میچ ہفتے کو کھیلا جائیگا یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخوا کے تمام انڈر 19 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں باجوڑ ایجنسی نے سیمی فائنل تک کوالیفائی حاصل کی ہے اور اُمید ہے کہ باجوڑ ایجنسی سے عاجز کرکٹ اکیڈمی سے منتخب ٹیم فائنل میچ میں کامیابی حاصل کریں گی

مزید : پشاورصفحہ آخر