نادرا موبائل وین آج یوسی 232میں شناختی کارڈ بنائے گی

نادرا موبائل وین آج یوسی 232میں شناختی کارڈ بنائے گی

لاہور(لیڈی رپورٹر)یونین کونسل232 کے چیئر مین اجمل ہا شمی کی جانب سے حلقہ کے رہا ئشیو ں کے لئے نا درا وین کا اہتما م کیا ہے ۔جس سے آج صبح9بجے سے تین بجے تک رہا ئشیو ں کے شنا ختی کارڈ بنا ئے جا ئیں گے ،پیر کے روز دوبارہ نادرا وین آئے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1