جندول ،دیر سکاؤٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکا کیمپ کا انعقاد

جندول ،دیر سکاؤٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکا کیمپ کا انعقاد

جندول ( نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول تحصیل منڈا ٹاکورو میں دیر سکاوٹس 183 ونگ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ہزاروں بیمارمرد وں خواتین بچوں اور بچیوں کو مفت طبعی معائنہ کیا گیا تفصلات کے مطابق لوئر دیر، پی کے 95 تحصیل منڈا کے دور افتا علاقہ ٹاکورو میں دیر سکاوٹس 183 ونگ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انقاد کیاگیا جس میں ہر عمر کے مرد خواتین اور بچوں کے فری معائنہ اور ادویات دیاگیااس موقع پر کمانڈنٹ دیر سکاوٹس شہزاد آمیر،لیفٹنٹ کرنل شاہد آمان ،اور کیپٹن جنید،نے میڈیکل کیمپ کا دورا کیا اور غریب لوگو میں امدادی پیکج راشن سکول بیک وغیرہ تقسیم کی علاقائی مشرانو نے سیکورٹی فورسز کی اقدامات سہراتی ہوئے میڈیا کو بتایا کہ شدید خشک سالی اور گردوغبار سے گاوں میں نزلہ زکام فلو بخار وغیرہ سے پریشان تھی مگر میڈیکل کیمپ میں فری علاج معالج سے ہم سیکورٹی فورس کے شکریہ ادا کرتے ہیں اور اُمید ہے کہ دیر سکاوٹس اسی طرح اپنے روایات کو برقرار رکھیں

مزید : پشاورصفحہ آخر