پبی ، ٹریفک کے دو مختلف حاد ثات میں اور چھت گر نے سے 7افراد زخمی

پبی ، ٹریفک کے دو مختلف حاد ثات میں اور چھت گر نے سے 7افراد زخمی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ٹریفک کے دو مختلف حاد ثات میں اور چھت گر نے سے 7افراد زخمی زخمیوں دو خوا تین اور ایک بچہ شا مل زخمیوں کو ریسکو1122 کی میڈیکل ٹیموں نے ریسکو کر کے ہسپتا لوں کو پہنچائیں تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر واپڈا کا لو نی تارو جبہ کے قریب موٹر کار اور ٹرک کے در میان تصادم ہوا جس کی اطلاع فوری طور یسکو 1122 کو دی جس پر ریسکوکی میڈیکل ٹیم مو قع پر پہنچی جس میں موٹر کار سوار 5 افراد شد ید زخمی ہو ئے جس میں تین خوا تین بھی شامل ہے زخمیوں کا تعلق شا می روڈ پشاور سے ہے زخمیوں ابتدا ئی طبی امداد موقع پر فرا ہم اور ایک خا تون کو تشویش ناک حا لت میں ایل آر ایچ منتقل کیا تارو جبہ میں چھت گھر کا چھت اچا نک گر گیا جس میں ایک 10 سا لہ بچہ فر حان پھنس گیا جس کی اطلاع مقا می لو گوں نے ریسکو 1122 کو دی ریسکو کی ٹیمیں فوری طور پر تا رو جبہ پہنچ گئے اور بچے کو نکلا جس کا پاؤں ٹوٹ گیا تھا زخمی بچے کو ریسکو ٹیم نے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی پہنچا یا اسی طرح طور ڈھیری کے مقام پر رکشہ اور مو ٹر سا ئیکل کے در میان تصادم ہوا جس سے مو ٹر سا ئیکل سوار افتحار علی ولد سا کن امان گڑھ زخمی ہوا اور ان کا پاؤں ٹوٹ کیا زخمی افتحار علی کو ریسکو 1122 کی ٹیم نے زخمی حا لت میں نو شہرہ میڈیکل کمپلیکس پہنچا یا

مزید : پشاورصفحہ آخر