سابق کونسلر فضل مجید کی رسم قل آج ہوگی

سابق کونسلر فضل مجید کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ ) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے نور رحمان کے والد اور یونین کونسل بجلی گھر کے سابق کونسلر فضل مجید جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی رسم قل آج جمعے کے روز منصب کلے چارسدہ روڈ مردا ن میں ادا کی جائیگی۔مرحوم محکمہ تعلیم کے عزیز الرحمان ،سی اینڈ ڈبلیو کے محمد زمان اور نور زمان کے والد بزرگوار تھے۔