ممتاز سماجی کارکن حاجی ملک مہابت خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

ممتاز سماجی کارکن حاجی ملک مہابت خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ) طورو میرہ صوبت آباد مردان کے ممتاز سماجی کارکن حاجی ملک مہابت خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ ان کے آبائی گاؤں میں صبح گیارہ بجے ادا کی جائے گی مرحوم ملک منور خان مرحوم کے بھائی ملک نعمت خان، عالمزیب خان، ملک عامر خان کے والد ملک شمس العالم اور ملک اورنگزیب کے چچاتھے مرحوم کا رسم قل اتوار کے روز طورو میرہ صوبت میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر