حاجی غنی کے والد کی رسم قل آج ہوگی

حاجی غنی کے والد کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ بازارکے معروف کاروباری شخصیت حاجی محمدغنی کے والدکے رسم قل آج یونین کونسل لوئر بٹ خیلہ محلہ اکبرآبادمیں اداکی جائیگی مرحوم حاجی عبدالخالق حاجی باچاغنی کے بھی والد جبکہ سمیع اللہ خان ،محمداسلام اوررحم غنی کے داداتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -