غلام یحییٰ کی رسم قل آج ہوگی

غلام یحییٰ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم ملاکنڈکے ڈپٹی اے ڈی اوغلام سرورکے والدایف جی سکول کے سابق ٹیچر غلام یحیےٰ کے رسم قل آج یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ اکبرآبادمیں اداکی جائیگی ۔مرحوم غلام رشید ٹیچراورمرادخان مکینک اے سی /فوٹوسٹیٹ بہادرخان پلازہ کے بھی والد تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر