پنشنرز اور جی پی فنڈز سے متعلق مسائل ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں : شگفتہ خانم

پنشنرز اور جی پی فنڈز سے متعلق مسائل ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں : شگفتہ خانم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)کنٹرو لرجنر ل آف اکا ؤ نٹس پا کستا ن شگفتہ خا نم نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کو پنشنرز اور جی پی فنڈز سے متعلق مسا ئل تر جیح دینے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہااکا ؤ نٹس آفس کا کا م عوا م کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت اور ریلف فرا ہم کر نا ہے.ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بد ھ کے روز ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے دورہ کے موقع پربا ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پرڈا ئر یکٹر جنر ل ایڈ من سی جے آفس اسلا م آباد اور ایڈ یشنل اکا ؤ نٹنٹ جنر ل خیبر پختو نخوا میان آفتا ب احمد بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفیسر ایبٹ آبادسردار محمد سلیم نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے با رے میں بر یفنگ دی اور مسا ئل کے حوا لے سے اگا ہ کیاکنٹرو لر جنر ل آف اکا ؤ نٹس پا کستا ن شگفتہ خا نم نے اکا ؤ نٹس آفس کے حکا م کو ہدا یت کی کہ وہ فیڈرل اور صو با ئی دو نو ں اطرا ف جتنی بھی آسا میا ں خا لی ہیں ان کی فو ری سمری بنا کر بھیجی جا ئے تا کہ ان پر بھر تی ہو سکے ۔انہو ں نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے مختلف شعبو ں کا معا ئنہ کیااور ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے کا م کو سر ایا۔