مردان واقعہ ،ضلعی حکومت کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

مردان واقعہ ،ضلعی حکومت کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

  

مردان ( بیورورپورٹ )ضلعی حکومت کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی ضلع ناظم حمایت اللہ مایار نے ’’جنگ‘‘ کو بتایاکہ کانفرنس میں چارسالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد قتل کئے جانے والے واقعہ پر غور وحوض کیاجائے گااو رمختلف تجاویز پر غور ہوگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -