پبی ،عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی
پبی ( نما ئندہ پاکستان) ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان اور اے اے سی نو شہرہ محسن حبیب کا رسا لپور میں عطا ئی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل سنٹروں کے خلاف کاروا ئی رسا لپور میں دو میڈکل سنٹر سیل اور متعدد کو نوٹس جاری کئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خوا جہ محمد سکندر ذیشان کی ہدا یت پر عطا ئی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکوں اور میڈیکل سنٹروں کے خلاف ضلع بھر میں کارا ئی جا ری ہے اس کاروا ئی کے دوران رسا لپور میں ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان اور اے اے سی نو شہرہ محسن حبیب نے حیکم انذر کا میڈیکل سنٹر شفاء میڈیکل سنٹر اور سپگمئی میڈیکل سنٹر کو غیر قا نو نی طور پر چلا نے پر سیل کیا اور علاقے میں متعدد میڈیکل سنٹر اور کلینکوں کو رجسٹرڈ کر نے کے لئے نوٹس جاری کئے