نا صر شاہ کا سینئر صحا فی حسن عبا س سے اظہا ر تعزیت

نا صر شاہ کا سینئر صحا فی حسن عبا س سے اظہا ر تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اطلا عا ت ،محنت وٹرا نسپو ر ٹ نا صر حسین شاہ نے سینئر صحا فی اور کرا چی یو نین جر نلسٹ کے صدر سید حسن عبا س کے بڑ ے بھا ئی مظفر جا وید کے انتقا ل پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے مر حو م کی مغفرت اور لوا حقین کے صبر جمیل کی د عا کی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -