ہسپتالوں میں نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

ہسپتالوں میں نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ہسپتالوں میں نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ضلعی و تحصیل ہسپتالوں سمیت مراکز صحت میں کام کرنیوالی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

نرسوں کے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے انچارجوں اور نرسنگ سپرنٹنڈنٹس کو مراسلے بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔

نرسیں/موبائل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -