صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں سے طلباء کے داخلوں کاریکارڈ طلب

صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں سے طلباء کے داخلوں کاریکارڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں سے طلباء کے داخلوں کاریکارڈ طلب۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

میں سرکاری سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کے خدشہ کے پیش نظر تمام سرکاری اصولوں سے طلباء کے تمام طلباء و طالبات کے داخلوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔