فنانس ڈیپارٹمنٹ کا پفرا سسٹم بزرگ پنشنرز کیلئے عذاب بن گیا
ملتان(نمائندہ خصوصی) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا پفرا سسٹم سرکاری ملازمین ، گورنمنٹ کنٹریکٹرز ، سپلائرز اور بزرگ پنشنرز کیلئے درد سر بن گیا ہے آئے روز مرکزی سرور سے رابطہ منقطع ہے جس کیوجہ سے ادائیگیوں کا تمام نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے بزرگ پنشنرز کو سب سے زیادہ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہیں روزانہ اگلی دن کی تاریخ دے کر رخصت کر دیا جاتا ہے۔
پفرا