محکمہ تعلیم ،تبادلوں پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد 3 صفحات کا ٹرانسفر درخواست فارم جاری کر دیا

محکمہ تعلیم ،تبادلوں پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد 3 صفحات کا ٹرانسفر ...

  

ملتان (جنرل رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے اساتذہ اور ملازمین کے تبادلہ پر پابندی ہٹائے جانے کے بعد تین صفحات کا ٹرانسفر درخواست(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

فارم بھی جاری کر دیا ہے درخواست دینے والے فرد سے طویل ترین معلومات مانگی گئی ہیں جس میں بھرتی کا پہلا آرڈر پہلی جوائننگ رپورٹ، سال 2015،2016 ، 2017 کے پنجم ، ہشتم، نہم و دہم کے انتخابی نتائج ، کمپیوٹرائزڈ ، پے سلپ ، شادی شدہ ٹیچرز کا نکاح نامہ، معذور امیدوار سے معذوری کا سرٹیفکیٹ ، مطلقہ ٹیچر کا طلاق نامہ سمیت دیگر معلومات مانگ لی گئی ہیں مزید برآں ٹرانسفر پالیسی 2013 کے تحت ترمیم 2015-16 کے ذریعے یہ تبادلے ہونگے۔

درخواست فارم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -