ایم اے پنجابی اور ایم ایس سی شماریات کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

ایم اے پنجابی اور ایم ایس سی شماریات کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

ملتان (جنرل پورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے ایم اے پنجابی اور ایم ایس سی شماریات کے امتحانات کے نتائج کا(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

اعلان کردیا گیا جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق ایم ایس سی شماریات پارٹ ون 2017کے امتحان میں 5امیدوار شریک ہوئے جو پاس ہوگئے اسی طرح پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان میں 12امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 7پاس ہوئے تین نے فرسٹ ڈویڑن حاصل کی، کامیابی کا تناسب 58.33فیصد رہا ،علاوہ ازیں ایم اے پنجابی پارٹ ون کے امتحان میں 35امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 24پاس ہوئے جبکہ پارٹ ٹو کے امتحان میں 13امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 12 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 92.31فیصد رہا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر