پولیس ملازمین کی سرکاری طور پر رہائش کیلئے صوبہ بھر کے آر پی اوز کو مناسب جگہ کی نشاندہی کی ہدایت

پولیس ملازمین کی سرکاری طور پر رہائش کیلئے صوبہ بھر کے آر پی اوز کو مناسب جگہ ...

ملتان(کرائم رپورٹر) کانسٹیبل سے انسپکٹر کے پولیس ملازمین کی سرکاری طور پر رہائش کیلئے آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے آر(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

پی اوز کو مناسب جگہ کی نشاندہی کی ہے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے گذشتہ روز صوبہ بھر کے آر پی اوز کو مراسلہ جاری کیا ، جس میں انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر رینک تک کے پولیس ملازمین کو سرکاری طور پر رہائش دینے کیلئے اپنے ڈویثرن میں مناسب جگہ کی نشاندہی کریں تاکہ وہاں ملازمین کیلئے سرکاری کوارٹرز تعمیر کیے جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر